اداکارہ ماہرہ خان نے منگنی کرلی

6:00 PM 2 may

اسلام آباد (خبر نامہ 92) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے منگنی کرلی بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی اداکار ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست اور معروف بزنس مین سلیم کریم سے منگنی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا اور نیوز انٹرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ماہرہ خان نے پاکستان کے مشہور بزنس مین سلیم کریم خان سے ترکی میں منگنی کرلی ہے۔منگنی کی تقریب میں ماہرہ خان کے قریبی رشتہ دار اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ سلیم کریم خان پاکستان کی معروف کمپنی سم پائیسا کے سی ای او ہے۔ واضح رہے کہ ماہرہ خان کی طرف سے اس خبر کی اب تک نہ ہی تصدیق کی گئی ہے اور نہ ہی تردید۔ واضح رہے کہ ماراخان پاکستان کی معروف اداکارہ ہیں۔انہوں پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے علاوہ بھارتی فلم میں بھی کام کیا ہے۔

Related Post