شارخ خان کی بیٹی سہانا خان نے شرمناک تصویر اپلوڈ کرکے مسلم دنیا کا سر شرم سے جھکا دیا

6:40 PM 12 March

اسلام آباد (خبر نامہ 92) گزشتہ دنوں شارخ خان اپنی اہلیہ گوری خان، بیٹی سہانا اور بیٹوں آریان اور ابرام کے ساتھ چھٹیاں منانے یورپ گئے جہاں سہانا نے ایسے لباس میں تصویر بنا کر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر پوسٹ کر دی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس تصویر میں سہانا نے پیراکی کا لباس بکنی پہن رکھا ہوتا ہے، جس پر انٹرنیٹ صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ثناء حسینی نامی صارف نے کمنٹس میں لکھا ہے کہ ’’سیلیبریٹی ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ تم ننگا گھومنا شروع کر دو۔‘‘ نعیم انصاری نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ ’’اتنی گرمی لگ رہی ہے کہ پورے کپڑے ہی اتار دیئے؟‘‘ 60، 70سال کی دنیا ہے۔ مرنے کے بعد اللہ کو کیا منہ دکھائو گی۔ اللہ آپ کو ہدایت عطا فرمائے۔‘‘انس سید نامی شخص نے کہا کہ ’’یار میں یہ نہیں بول رہا کہ برقعہ پہن کر پول میں جائو لیکن کم سے کم وہ اتنا تو پہن لو کہ جسم کے پوشیدہ حصے نظر نہ آئیں۔‘‘‎

Related Post