About Us

خبرنامہ 92 پاکستان کی بہترین اردو نیوز ویب سائٹ ہیں۔دنیا میں جہاں کہیں بھی اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے ان تک خبریں پہنچانا ہمارا اولین مقصد ہے۔خبرنامہ 92 پر آپ 24 گھنٹے باخبر رہ سکتے ہیں۔خبرنامہ 92 کا مقصد ہی یہی ہے کہ ہماری ویب سائٹ کو دیکھنے والے ہر طرح سے لطف اندوز بھی ہوتے رہے اور دنیا بھر کی خبروں سے باخبر رہیں۔خبرنامہ 92 نے آپ کی پسند کا لحاظ رکھتے ہوئے اپنی ویب سائٹ پر تمام کی کیٹیگریوں کو شامل کیا ہے۔سیاست کے ایوانوں سے دلچسپ معلومات تک،شوبز کی دنیا سے کھیلوں کے میدانوں تک،ٹیکنالوجی سے صحت تک باخبر رہیئے صرف خبرنامہ 92 پر۔خبر نامہ92 سیاست کے ساتھ ساتھ کرکٹ کی بھرپور معلومات اپنے دیکھنے والوں کے لیے کو فراہم کرتا ہے۔کرکٹ کے حوالے سے ہر طرح کی معلومات آپ خبرنامہ 92 پر دیکھ سکتے ہیں۔اس کے علاوہ آپ لائیو چینلز سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔خبرنامہ 92 پاکستان کی پہلی ویب سائٹ ہے جو آپ کو ہر طرح سے انٹرٹین کرتی ہے۔خبرنامہ 92 صحافت کے اعلی معیار کے مطابق 24گھنٹے آپ کو دنیا بھر کی خبروں سے باخبر کرتا ہے۔ہم امید کرتے ہیں کہ آپ خبرنامہ 92 کی اس کاوش کو سراہیں گے۔ اس کے علاوہ آپ ہمیں فیس بک پر فالو کر سکتے ہیں اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر سکتے ہیں تاکہ آپ ہر طرح کی خبروں سے باخبر رہیں۔

"Meet The Executive Member"


Jane

Hafiz Umer Malik

CEO & OWNER

Mike

M.Saqib

Cheif Editor

Website OWNER
Khabarnama92.com Hafiz Umer Malik
Founder & CEO Founded
Noor Hassan 15 january 2019
Cheif Editor Sultan Nawab
Noor Hassan Noor Hassan
Contact With CEO Contact With Cheif editor
03031234567 03231234567